’بچپن کی محبت تھی، یاد تو ہر روز آتی ہیں‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ممتاز بیگم کو تقسیم ہند کے 70 برس بعد آج بھی اپنی ہندو سہیلوں کا انتظار

پنجاب کے شہر حافظ آباد میں ممتاز بیگم کو تقسیم ہند کے ستر برس بعد آج بھی اپنی ہندو سہیلوں کا انتظار ہے اور انھوں بے سہیلی شیلا اور سورنا کے گھر کا تالہ ابھی تک سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔

ذیشان ظفر نے حافظ آباد میں ممتاز بیگم سے ملاقات کی