سندھ میں بسنے والے بودھ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

موجودہ پاکستان میں بدھ مت کے پیروکاروں کی کہانی سنیے جمعن کارمون کی زبانی

پاکستان میں بدھ مت کی قدیم تاریخ ہے۔ پنجاب میں ٹیکسلا اور خیبرپختونخواہ میں تخت بھائی کے علاقوں میں موجود سٹوپاز اور وادی سوات میں جنم لینے والی گندھارا تہذیب جسے بدھ ازم کا گہوارہ مانا جاتا ہے سب ہی پاکستان کا حصہ ہیں۔ لیکن اب ایک اندازے کے مطابق یہاں بودھوں کی تعداد پانچ ہزار سے بھی کم ہے۔ موجودہ پاکستان میں بودھوں کی کہانی سنئیے جمعن کارمون کی زبانی