جب ویزا نہ ملا تو ٹیکنالوجی نے مدد کی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب پاکستان کی صفیہ ہمدانی نے فیروزپور میں اپنا آبائی گھر 70 برس بعد دیکھا

ستر برس بعد صفیہ ہمدانی کی فیروزپور انڈیا جا کر اپنا آبائی گھر دیکھنے کی خواہش پوری نہیں ہو سکی تو اس موقع پر ٹیکنالوجی نے انھیں سرحد پار کر کے اپنا گھر دیکھنے میں مدد کی۔