آج کا انٹرویو پنجاب کے جنوبی شہر خیرپور ٹامیوالی کے ایک مسیحی یونس چوہان کا ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

مسیحی پاکستان کی دوسری بڑی اقلیت

آج کا انٹرویو پنجاب کے جنوبی شہر خیرپور ٹامیوالی کے ایک مسیحی یونس چوہان کا ہے۔ یونس چوہان پاکستان میں اکثر مسیحی افراد کے لیے مخصوص سمجھے جانے والے شعبے سینیٹیشن سے وابستہ رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ معاشرتی تفریق میں تو کمی ہوئی ہے لیکن توہین مذہب کے قانون کا خوف تلوار کی طرح ہر وقت ان کی کمیونٹی کے سر پر لٹکتا رہتا ہے۔