تقسیم کے 70 برس

ملٹی میڈیا

ملٹی میڈیا

فیچر اور تجزیے

تقسیمِ برصغیر کے 70 سال: آپ کیا جانتے ہیں؟

آپ برصغیر کی تقسیم اور برطانوی راج سے انڈیا اور پاکستان کی آزادی کی تاریخ کے بارے میں کتنے سوالوں کے صحیح جواب دے سکتے ہیں؟

’ہم وقار سے جینا چاہتے ہیں‘

بانی پاکستان اور ملک کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح نے پہلے یوم آزادی پر پاکستانیوں کے نام خطاب میں کہا کہ 15 اگست آزاد اور خودمختار ملک پاکستان کا یوم آزادی ہے۔

پہلے یوم آزادی پر جناح کی تقریر میں کیا تھا؟

بانی پاکستان اور ملک کے پہلے گورنر جنرل محمد علی جناح نے 14 اگست 1947 کو آزادی اور تقسیمِ ہند کے موقع پر اپنے مختصر خطاب میں برطانوی فرمانروا، عوام اور حکومت کا شکریہ ادا کیا۔

آزادی کو کیا سمجھتے ہو ؟

وا ، بادل ، بارش ، روشنی ، خوشبو ، خوشی ، محبت آپ محسوس کر سکتے ہیں ، چھو بھی سکتے ہیں مگر قید نہیں کر سکتے۔ آزادی کا بھی ایسا ہی قصہ ہے ۔

’ڈکٹیٹروں نے ملک ٹھیک کیا، سویلینز نے بیڑہ غرق‘

پاکستان کے سابق فوجی صدر، جنرل پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ملک میں جب بھی مارشل لا لگائے گئے یہ اس وقت کے حالات کا تقاضہ تھا، پاکستان میں فوج ملک کو پٹڑی پر لاتی ہے اور سویلین آکر پھر اسے پٹڑی سے اتار دیتے ہیں۔

’اسٹیبلشمنٹ نے بلوچستان کو صرف ایک کالونی سمجھا‘

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ، سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قوم پرست تحریک کو کچلنے کے لیے ریاستی اداروں نے دوسرے علاقوں سے دہشت گردی بلوچستان میں درآمد کی ہے۔

’تقسیم کے زخم کی چبھن 70 برس بعد بھی کم نہ ہو سکی‘

پاکستان اور انڈیا رواں ماہ اپنی آزادی کی 70ویں سالگرہ منا رہے ہیں لیکن برطانوی ہند کی تقسیم کا قصہ کوئی معمول کا واقعہ نہ تھا۔ خون میں لتھڑی اور آنسوؤں میں نہائی اس کہانی پر بی بی سی کے اینڈریو وائٹ ہیڈ نے کچھ یوں نگاہ ڈالی ہے۔

امن کا مرکز’ اب خوف کی علامت`

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وسطیٰ شہر حافظ آباد میں سینکڑوں برس پرانا گوردوارہ، چھٹی پاٹھ شاہی اب خستہ حالی کا شکار ہے۔

تقسیم ہند میں علی گڑھ یونیورسٹی کیونکر بچی؟

معروف تاریخ داں اور علی گڑھ میں پروفیسر امریٹس عرفان حبیب کے مطابق علی گڑھ میں سنہ 1941 کے بعد سے مسلم ليگ کا زور بڑھ گیا لیکن تعلیم قومی نظریات پر مبنی رہی۔