خدمت میں آگے پاکستانی نوجوان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی نوجوان سماجی خدمت کے میدان میں آگے

پاکستان کے قیام کی تحریک میں نوجوانوں کا اہم کردار رہا، جس میں علی گڑھ یونیورسٹی کے طالب علم الگی صفوں میں تھے، ستر سالوں میں جہاں نوجوان سیاسی کردار ادا کر رہے ہیں وہاں وہ سماجی شعبے میں بھی اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ کراچی سے نامہ نگار ریاض سہیل نے کچھ ایسے ہی نوجوانوں پر روشنی ڈالی ہے۔