’مواقع کی نہیں امیجینیشن کی کمی ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’مواقع کی نہیں، تصورات کی کمی ہے‘

پاکستان کی نئی نسل میں ایسے افراد موجود ہیں جو بین الاقوامی طور پر رائج طور طریقوں کو استعمال کر کے اپنی اور ملک کی ترقی کے نئے راستے کامیابی کے ساتھ تلاش کر رہے ہیں۔