’کشمیر کے معاملے میں نئی راہ کیوں نہیں اپناتے؟‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’کشمیر کے معاملے میں نئی راہ کیوں نہیں اپناتے؟‘

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ، محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آذاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔ یہ بات انہوں نے پاکستان کے قیام کے ستر برس مکمل ہونے کی مناسبت سے بی بی سی اردو کی انٹرویو سیریز، وژن پاکستان میں ہمارے ساتھی جاوید سومرو سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔