حکومتی دعوئے اور اسلام آباد ایئر پورٹ میٹرو بس
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

اسلام آباد: میٹرو بس کا منصوبہ دعوؤں کے برعکس اب تک نامکمل

اسلام آباد کے نئے ہوائی اڈے کو جانے والی میٹرو بس کا منصوبہ حکومتی دعوؤں کے بر عکس اب تک نامکمل ہے۔ موسیٰ یاوری کی رپورٹ