’سزا دی نہیں جا رہی، دلوائی جا رہی ہے‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نواز شریف: احتساب کہیں اور سے کنٹرول کیا جا رہا ہے

اسلام آباد میں احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے کہ انھیں سزا دی نہیں جا رہی دلوائی جا رہی ہے۔