ملئیے پاکستان کی جین آسٹن سوسائٹی سے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ملیے پاکستان کی جین آسٹن سوسائٹی سے

شادی کرنے کا شوق، اس سے وابستہ رومانوی رسومات اور نوآبادیاتی دور کے انگلستان کی عورتوں سے نفرت۔ یہ سب آج بھی پاکستانی معاشرے میں زندہ ہے، یہ دعوی ہے پاکستانی خواتین کے ایک گروپ کا۔ انگریزی ناول نگار جین آسٹن کی موت کے دو سو سال بعد بھی، انکی کچھ امیر اور پڑھی لکھی مداح، نوآبادیاتی سٹائل میں بن سنور کر انکی کہانیوں کو چائے کی بیٹھک پر زیر گفتگو لاتی ہیں۔ اور یہ سب ہوتا ہے پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں۔ بی بی سی نے کی ان خواتین سے ملاقات۔

متعلقہ عنوانات