’افغانستان کی تمام ذمہ داری پاکستان پر نہیں ڈالی جا سکتی‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پاکستانی وزیر دفاع کہتے ہیں کہ امریکہ کو ایک کامیابی ملی ہے، وہ بھی پاکستان کی مرہون منت

پاکستان کے وزیر دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے کہ افغانستان کی صورتحال کی تمام ذمہ داری پاکستان پر نہیں ڈالی جا سکتی۔ بی بی سی اردو کے ٹی وی پرگرام سیربین میں فرحت جاوید سے بات کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہا کہ امریکہ صرف دشنام طرازی کر رہا ہے۔ مکمل انٹرویو سننے کے لیے کلک کیجیے۔