آخری وقت اشاعت:  بدھ 7 ستمبر 2011 ,‭ 00:20 GMT 05:20 PST

ویڈیو

پشاور معاشی تباہی کے دہانے پر

میڈیا پلئیر

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

وسطی ایشیا اور برصغیر کے سنگم پر دو سو سال سے زیادہ پرانہ شہر پشاور کبھی پھولوں کا شہر کہلاتا تھا لیکن گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کو امریکہ پر حملوں کے بعد شروع ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے اسے بم دھماکوں اور خودکش حملوں کا شہر بنا دیا تھا۔اب یہاں نہ زیادہ ثقافتی یا تجارتی اور کاورباری سرگرمیاں نظر آتی ہیں۔

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔