سندھ کے سب سے زیادہ متاثرہ دس اضلاع

صوبہ سندھ کے کئی اضلاع جو گزشتہ برس کے تباہ کن سیلاب سے قدرے محفوظ رہے اس سال تازہ سیلاب کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔ سندھ کے سب سے زیادہ متاثرہ دس اضلاع میں صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق اب تک کی صورتحال یہ ہے۔

بدین

متاثرہ تعلقہ: پانچ یونین کونسلیں: چھیالیس

دیہات: چھ ہزار تین سو متاثرین کی تعداد: دس لاکھ اکیس ہزار

اموات: اٹھائیس متاثرہ فصلیں(ایکڑز): تین لاکھ ترتالیس ہزار

متاثرہ مکانات: تین لاکھ بیاسی ہزار مال مویشی: تین ہزار

امدادی کیمپ: دو سو پچھتر

میرپور خاص

متاثرہ تعلقہ: چھ یونین کونسلیں: اکتالیس

دیہات: پانچ ہزار سات سو ستتر متاثرین کی تعداد: سات لاکھ پانچ ہزار

اموات: تینتالیس متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ایک لاکھ چونتیس ہزار

متاثرہ مکانات: ایک لاکھ اٹھارہ ہزار مال مویشی: دو ہزار تین سو ستر

امدادی کیمپ: ایک سو سینتالیس

جامشورو

متاثرہ تعلقہ: چار یونین کونسلیں: پچیس

دیہات: چھ سو چودہ متاثرین کی تعداد: آٹھ ہزار چار سو

اموات: دو متاثرہ فصلیں (ایکڑز): پانچ ہزار آٹھ سو بیس

متاثرہ مکانات: پچھہتر ہزار مال مویشی: اکیس

امدادی کیمپ: سترہ

بےنظیر آباد

متاثرہ تعلقہ: چار یونین کونسلیں: اکیاون

دیہات: چار ہزار ایک سو متاثرین کی تعداد: نو لاکھ

اموات: اٹھارہ متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ایک لاکھ پچیس ہزار

متاثرہ مکانات: تین لاکھ مال مویشی: ایک سو بیس

امدادی کیمپ: چھ سو چار

ٹنڈو اللہ یار

متاثرہ تعلقہ: تین یونین کونسلیں: انیس

دیہات: ایک ہزار دو سو چون متاثرین کی تعداد: اڑھائی لاکھ سے زیادہ

اموات: دو متاثرہ فصلیں (ایکڑز): چھیاسٹھ ہزار پانچ سو

متاثرہ مکانات: اٹھائیس ہزار مال مویشی: اکہتر

امدادی کیمپ: ایک سو سینتیس

ٹنڈو محمد خان

متاثرہ تعلقہ: تین یونین کونسلیں: سولہ

دیہات: پندرہ سو پچپن متاثرین کی تعداد: دو لاکھ سٹاسٹھ ہزار

اموات: بارہ متاثرہ فصلیں (ایکڑز): اڑسٹھ ہزار

متاثرہ مکانات: اکاون ہزار مال مویشی: اکیاون

امدادی کیمپ: ستر

تھرپارکر

متاثرہ تعلقہ: چار یونین کونسلیں: گیارہ

دیہات: ایک ہزار تین سو ستاون متاثرین کی تعداد: ایک لاکھ ستائیس ہزار

اموات: پندرہ متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ساڑھے بارہ ہزار

متاثرہ مکانات: ساڑھے پندرہ ہزار مال مویشی: چھ ہزار تین سو سینتالیس

امدادی کیمپ: ایک سو آٹھ

ٹھٹھہ

متاثرہ تعلقہ: دو یونین کونسلیں: گیارہ

دیہات: چھ سو تیس متاثرین کی تعداد: ایک لاکھ اٹھہتر ہزار

اموات: چھ متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ایک لاکھ بیالیس ہزار

متاثرہ مکانات:گیارہ ہزار تین سو مال مویشی: پینسٹھ

امدادی کیمپ: دس

عمرکوٹ

متاثرہ تعلقہ: چار یونین کونسلیں: ستائیس

دیہات: ایک ہزار چھ سو اکاون متاثرین کی تعداد: ایک لاکھ اسی ہزار

اموات: گیارہ متاثرہ فصلیں (ایکڑز): اکاسی ہزار

مال مویشی: معلوم نہیں متاثرہ مکانات: بتیس ہزار ایک سو چونسٹھ

امدادی کیمپ: ستائیس