سندھ کی بارشیں

صوبہ سندھ میں ویسے تو تمام اضلاع بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ نقصانات کی نئی تفصیلات سامنے آ رہی ہیں۔ سب سے زیادہ متاثرہ دس اضلاع میں صوبائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اٹھارٹی کے عدادوشمار کے مطابق اب تک کی صورتحال یہ ہے۔

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service

بدین

متاثرہ تعلقہ: پانچ

یونین کونسلیں: چھیالیس

دیہات: چھ ہزار تین سو

متاثرین کی تعداد: دس لاکھ اکیس ہزار

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): دو لاکھ چودہ ہزار نو سو

متاثرہ مکانات: تین لاکھ بیاسی ہزار

اموات: اکتیس

مال میوشی: تین ہزار ایک سو چالیس

امدادی کیمپ: دو سو اڑسٹھ

میرپور خاص:

متاثرہ تعلقہ: چھ

یونین کونسلیں: اکتالیس

دیہات: پانچ ہزار سات سو ستتر

متاثرین کی تعداد: سات لاکھ پانچ ہزار

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ایک لاکھ پینسٹھ ہزار

متاثرہ مکانات: ایک لاکھ اٹھارہ ہزار

اموات: ترتالیس

مال میوشی: بارہ ہزار دو سو اسی

امدادی کیمپ: ایک سو انسٹھ

جامشورو:

تصویر کے کاپی رائٹ BBC World Service
Image caption مچھردانیوں کا استعمال بڑھ گیا ہے

متاثرہ تعلقہ: چار

یونین کونسلیں: پچیس

دیہات: چھ سو چودہ

متاثرین کی تعداد: ستانوے ہزار تین سو پچاس

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): سینتیس ہزار

متاثرہ مکانات: تیرتالیس ہزار نو سو پچاس

اموات: گیارہ

مال میوشی: اکاسی

امدادی کیمپ: اکیس

بےنظیر آباد

متاثرہ تعلقہ: چار

یونین کونسلیں: اکاون

دیہات: چار ہزار ایک سو

متاثرین کی تعداد: نو لاکھ

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ایک لاکھ تریسٹھ ہزار

متاثرہ مکانات: تین لاکھ

اموات: بائیس

مال میوشی: چودہ ہزار نو سو

امدادی کیمپ: چھ سو تینتیس

ٹنڈو اللہ یار

متاثرہ تعلقہ: تین

یونین کونسلیں: انیس

دیہات: ایک ہزار پانچ سو بارہ

متاثرین کی تعداد: تین لاکھ بہتر ہزار

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): اکاسی ہزار چھ سو

متاثرہ مکانات: اٹھائیس ہزار

اموات: دو

مال میوشی: ایک سو اکتالیس

امدادی کیمپ: ایک سو سینتیس

ٹنڈو محمد خان

متاثرہ تعلقہ: تین

یونین کونسلیں: سولہ

دیہات: دو ہزار انہتر

متاثرین کی تعداد: ہانچ لاکھ پچاسی ہزار

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): اٹھتر ہزار

متاثرہ مکانات: بہتر ہزار

اموات: چودہ

مال میوشی: تراسی

امدادی کیمپ: چھہتر

تھرپارکر

متاثرہ تعلقہ: چار

یونین کونسلیں: گیارہ

دیہات: ایک ہزار تین سو ستاون

متاثرین کی تعداد: ایک لاکھ ستائیس ہزار

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ساڑھے بارہ ہزار

متاثرہ مکانات: ساڑھے پندرہ ہزار

اموات: اٹھارہ

مال میوشی: انتیس ہزار بانوے

امدادی کیمپ: انہتر

ٹھٹھہ

متاثرہ تعلقہ: دو

یونین کونسلیں: گیارہ

دیہات: چھ سو تیس

متاثرین کی تعداد: ایک لاکھ اٹھتر ہزار

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ایک لاکھ چونسٹھ ہزار

متاثرہ مکانات: گیارہ ہزار تین سو

اموات: اٹھارہ

مال میوشی: پینسٹھ

امدادی کیمپ: دس

عمرکوٹ

متاثرہ تعلقہ: چار

یونین کونسلیں: ستائیس

دیہات: دو ہزار چھ سو انتیس

متاثرین کی تعداد: آٹھ لاکھ تئیس ہزار

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ایک لاکھ آٹھ ہزار

متاثرہ مکانات: ایک لاکھ نوئے ہزار

اموات: بیس

مال میوشی: سولہ ہزار نو سو

امدادی کیمپ: ایس سو چھ

خیرپور

متاثرہ تعلقہ: آٹھ

یونین کونسلیں: چھہتر

متاثرین کی تعداد: نو لاکھ ستائیس ہزار

متاثرہ فصلیں (ایکڑز): ایک لاکھ انتیس ہزار

متاثرہ مکانات: گیارہ ہزار چار سو

اموات: آٹھ

مال میوشی: دو سو ساٹھ

اسی بارے میں