آخری وقت اشاعت:  بدھ 28 ستمبر 2011 ,‭ 22:15 GMT 03:15 PST

فیصل آباد میں سوگ

فیصل آباد میں سوگ

  •  نماز جنازہ

    کلرکہار بس حادثے میں مرنے والے بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ منگل کو فیصل آباد میں ادا کی گئی

  •  نماز جنازہ

    بس حادثے میں مرنے والے بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

  •  نماز جنازہ  کے بعد

    نو بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ میں شرکت کرنے کے بعد لوگ واپس جارہے ہیں

  • پولیس

    بس حادثے کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے سکول کی عمارت کے باہر پولیس ہیلپ لائن قائم کی گئی ہے

  • فہرستیں

    سکول کے باہر بس حادثے میں مرنے اور زخمی ہونے والے بچوں کے ناموں کی فہرست آویزاں کی گئی ہے

  • زحمی بچہ

    مہتاب احمد کا بازو بس حادثے میں ٹوٹ گیا جبکہ ان کا بڑا بھائی آفتاب احمد اس حادثے میں ہلاک ہوگیا

  • شہر بند

    بس حادثے میں مرنے والے بچوں کے سوگ میں فیصل آباد کے تعلیمی اداروں کے ساتھ ساتھ شہر کے تمام بڑے تجارتی اور کاروباری مراکز بند رہے

[an error occurred while processing this directive]

BBC navigation

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔