اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

بُگٹی گھر واپس جانا چاہتے ہیں

سوئی اور ڈیرہ بُگٹی میں فوجی آپریشن کے بعد بُگٹی قبیلے کے لوگ اپنے علاقوں سے نقل مکانی کرکے سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پھیل گئے تھے اور اب واپس جانے کے لیے بیقرار ہیں۔ کراچی سے ریاض سہیل کی رپورٹ