اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

امتیاز انٹرویو

کوہستان کے علاقے میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد کو بس سے اتار کر نامعلوم حملہ آووروں نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ اس سلسلے میں بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں مقامی صحافی امتیاز علی تاج سے انٹرویو کیا۔