اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’تحقیقات کے لیے ایک آزاد بورڈ ہونا چاہیے‘

پاکستان میں پائلٹوں کی تنظم پالپا کے صدر سہیل بلوچ کہتے ہیں کہ طیارے کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد بورڈ ہونا چاہیے۔ بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں اُن کی گفتگو سنئیے۔