اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روئیداد خان کو الیکشن سیل کا علم نہ تھا

سابق صدر غلام اسحاق کے دور میں اہم سرکاری اہلکار اور سابق صدر کے معتمد خاص تصور کیے جانے والے روائیداد خان کا کہنا ہے سنہ انیس سو نوے کے انتخابات سے قبل ایوان صدر میں ایک اعلی فوجی اہلکار کی سربراہی میں قائم الیکشن سیل کا علم نہ تھا۔

بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین میں روائیداد خان کا انٹرویو۔