غیر سرکاری تنظیمیں اور حکومتی خدشات

امریکی حکومت کا کہنا ہے کہ امریکی امداد سے چلنے والی غیر سرکاری نتظیموں کو پاکستانی خفیہ ادارتے پریشان کرتے ہیں اور اس بارے میں انھوں نے حکومت پاکستان سے بات کی ہے۔

دوسری طرف پاکستان کی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امدادی کارکنان کے روپ میں امریکی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے اہلکاروں کی پاکستان میں تعیناتی پاکستان کے لیے تشویش کا باعث ہے۔

اس پس منظر میں پاکستان کے سنیئر صحافی سے بی بی سی اردو سروس کے پروگرائم سیربین میں ایک طویل انٹرویو کیا گیا۔ وقت کی کمی کے باعث یہ انٹرویو مکمل طور پر سیربین میں شامل نہیں کیا جا سکا۔

یہ مکمل انٹرویو سننے کے لیے کلک کریں۔ یہ انٹرویو عنبر خیری نے کیا جو ایکسپریں ٹریبیون کے چیف ایڈیٹر ایم ضیاء الدین کی آواز سے شروع ہو رہا ہے۔