اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں

حکام کے مطابق اس سال پاکستان بھر میں مون سون کے سیلاب میں چار سو کے قریب افراد ہلاک اور ہزاروں خاندان بے گھر ہوئے ہیں۔

سیلابی پانی کی سطح تو بتدریج کم ہو رہی ہے لیکن گھروں اور مال و اسباب کی تباہی کے باعث کئی خاندان اب بھی حیموں میں مقیم ہیں۔