’مرکزی اور صوبائی حکومتیں بے بس ہیں‘

آخری وقت اشاعت:  پير 19 نومبر 2012 ,‭ 16:40 GMT 21:40 PST

میڈیا پلئیر

بلوچستان کی حکومت میں شامل جماعتوں کا ایک غیر معمولی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صوبے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا۔

سنئیےmp3

اس مواد کو دیکھنے/سننے کے لیے جاوا سکرپٹ آن اور تازہ ترین فلیش پلیئر نصب ہونا چاہئیے

متبادل میڈیا پلیئر چلائیں

بلوچستان کی حکومت میں شامل جماعتوں کا ایک غیر معمولی اجلاس پیر کو اسلام آباد میں ہوا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صوبے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا۔صورتِ حال کا تجزیہ کرنے کے لیے شفع نقی جامعی نے بلوچ رہنما سردار اختر مینگل سے بات کی۔

ملٹی میڈیا

BBC © 2014 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔