اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

طالبان سے بات چیت ہو رہی ہے: پرویز رشید

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ طالبان سے بالواسطہ طور پر بات چیت ہو رہی ہے۔

انھوں نے بی بی سی کی نامہ نگار سارہ حسن خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت چاہتی ہے کہ جلد باضابطہ مذاکرت شروع ہوں تاکہ دہشت گردی کے مسائل پر قابو پایا جائے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ کراچی کی پولیس اور رینجرز شہر میں امن قائم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔