اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جماعتی بنیادوں پر انتخابات ضروری ہیں‘

پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی ہائی کورٹ نے حکومت کو بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کرانے کا حکم جاری کیا ہے۔ بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیبرین میں لاہور سے صحافی اور تجزیہ کار سہیبل وڑائچ نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ جماعتی بنیادوں پر انتخابات سیاسی جاعمتوں اور سیاسی نظام کو مظبوط کرنے میں بہت مدد گار ثابت ہو گے۔