اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’اندر سے امریکہ کے مخالف نہیں‘

پاکستان میں جماعت اسلامی اور دیگر دائیں بازو کی جماعتیں گزشتہ ساٹھ برس میں کس حد تک برطانوی اور امریکی سامراج کی مخالفت کرتی رہی ہیں اور کسی حد تک ان کے اشاروں پر کام کرتی رہی ہیں۔ اسی بارے میں بی بی سی اردو کے پروگرام سیربین کے لیے ثقلین امام نے انٹرویو کیا لندن میں مقیم نامور قانون دان بیرسٹر سبغت اللہ سے۔سبغت اللہ کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اندر سے آج بھی امریکی سامراج کے ساتھ ہے فرق یہ ہے کہ امریکہ نے خود انھیں چھوڑ دیا ہے۔