اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

قبائلی علاقوں میں قطرے پلانے کی پابندی سے نقصان ہوا

بھارت کو پولیو سے پاک ملک قرار دے دیا گیا ہے جبکہ پاکستان میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ اس تناظر میں سابق حکومت کی مشیر برائے سماجی بہبود شہناز وزیر علی سے بی بی سی اردو سروس کے ریڈیو پروگرام سیربین میں انٹرویو۔