توہین مذہب کے ملزم کے حق میں مظاہرہ
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

وکیل راشد رحمٰن کے قتل پر احتجاج

پاکستاني سول سوسائٹي سر تا پا احتجاج بني ہے ـ وکلا انجمنوں اور سياسي جماعتوں نے مطالبہ کيا ہے کہ "ھيو من رائٹس کمیشن" کے عہدیدار اور توہینِ مذہب کے ایک مقدمے کے وکیل صفائی' راشد رحمان کے قاتلوں کو گرفتار کيا جائے.