اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ ہلاکتوں کے منفی نتائج نکل سکتے ہیں‘

سندھ میں گذشتہ ایک ہفتے میں چھ سندھی قوم پرست کارکنوں کی تشدد شدہ لاشیں ملی ہیں۔ یہ افراد کراچی سے لاپتہ ہوگئے تھے اور بعد میں ان کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ بی بی اردو سروس نے سندھ کے ایک معروف صحافی ناز سہتو سے اس صورتحال پر بات کی ہے۔