اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

نیشنل ایکشن پلان کتنا کامیاب؟

پچھلے سال دسمبر ميں پشاور کے آرمي پبلک سکول پر حملے اور درجنوں بچوں سميت ايک سو چاليس سے زيادہ لوگوں کي ہلاکت نے پورے ملک کو جھِنجوڑ کر رکھ دیا تھا۔

اِس واقعے کے فوري بعد دہشت گردی کے خلاف ایک جامع قومی ایکشن پلان ترتیب دیا گيا تھا۔

ماہرین کے مطابق اِس پلان پر پچھلے چھ ماہ کے دوران بعض شعبوں میں کافی پیش رفت ہوئی لیکن ان میں سے اکثر سُست روی کا شکار ہیں جبکہ حکومت ستر فیصدي کاميابي کا دعویٰ کرتي ہے۔

اسلام آباد سے ہارون رشيد کي رپورٹ۔