اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’ہجوم کنٹرول کرنا ایک سائنس ہے‘

پاکستان پولیس کے ریٹائرڈ افسر اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد افتخار احمد کا کہنا ہے کہ ہجوم کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ گراؤنڈ مینجمنٹ ایک سائنس ہے اور اگر مناسب انتظامات اور تربیت یافتہ منتظمین ہوں تو بھگدڑ جیسے واقعات کو روکا جا سکتا ہے۔