اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’سائبر بل شہری آزادیوں کے منافی‘

پاکستان میں انٹر نیٹ آزادی سے استعمال کرنے کے شہریوں کے حقوق کی علمبردار غیر سرکاری تنظیم ’بولو بھی‘ کی ڈائریکٹر فریحہ عزیز کہتی ہیں کہ سائبر کرائم کے حکومتی بل کا مسودہ شہریوں کی انٹرنیٹ استعمال کرنے کی آزادی کے سراسر خلاف ہے۔ بی بی سی اردو کے ریڈیو پروگرام سیربین میں شفعی نقی جامعی سے انھوں نے گفتگو کی۔