اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سول ملٹری تعلقات میں سینیئر پارٹنر کون؟

پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد سویلین حکومت اور پاکستانی فوج بار بار ایک پیج پر ہونے کا اعلان بھي کرتے ہيں اور دونوں نے انتہا پسندی کے خلاف کئي اقدامات بھي کیے ہيں۔ ليکن اِس شراکت داری میں سينئير پارٹنر کون ہے اور جونئير کون اور وجوہات کيا ہيں۔ جائزہ لیا ہے اسلام آباد سے ارم عباسی نے