اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا،افغانستان تعلقات پر پاکستان کو تحفظات نہیں ہونے چاہییں

بی بی سی اردو کے ساتھ بات کرتے ہوئے سابق سفارتکار نجم الدین کا کہنا تھا کہ افغانستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں گرمجوشی پر پاکستان کو تخفظات نہیں ہونے چاہئیں۔ عادل شاہ زیب نے ان سے پوچھا کہ پاکستان کی تشویش کتنی جائز ہے اور پاکستان کے سفارتی حلقوں میں افغان صدر کے دورہ بھارت پر کیا ردعمل ہے؟

متعلقہ عنوانات