BBCUrdu.com
  •    تکنيکي مدد
 
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
 
وقتِ اشاعت: Monday, 19 March, 2007, 20:06 GMT 01:06 PST
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
چیف جسٹس کے خلاف صدارتی ریفرنس
 

پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے خلاف سترہ صفحات پر مشتمل ریفرنس دائر کیا ہے۔

آئین کےآرٹیکل دو سو نو کے تحت دائر کردہ صدارتی ریفرنس میں جسٹس افتخار پر مبینہ طور پر اختیارات کے ناجائز استعمال کے بارے میں سپریم جوڈیشل کونسل کے سامنے مندرجہ ذیل نکات رکھے گئے ہیں۔

  • اپنے بیٹے ڈاکٹر ارسلان افتخار کو حکومت بلوچستان کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں سیکش افسر بھرتی کرانا۔
  • ڈاکٹر ارسلان کا حکومت بلوچستان سے وزارت داخلہ میں بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کے تبادلہ کرانا۔
  • حکومت بلوچستان میں نوکری کے دوران مطلوبہ عرصۂ ملازمت مکمل کیئے بغیر ملازمت کو مستقل کرانا۔
  • قواعد اور ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈاکٹر ارسلان کو پولیس سروس میں بھرتی کرانے کی کوششیں کرنا۔
  • کوٹے سے زیادہ سرکاری گاڑیوں کے استعمال اور غیر استحقاقی پروٹوکول پر اصرار کرنا جس کے وہ قانونی طور پر مجاز نہیں تھے۔
  • ہیلی کاپٹر اور جہاز مہیا کرنے کا مطالبہ کرنا اور انہیں استعمال کرنا۔
  • بی ایم ڈبلیو گاڑی کے استعمال پر اصرار کرنا۔
  • زبانی اور تحریری متضاد فیصلے جاری کرنا۔
  • مراعات پر اصرار کرنا یا اس سلسلے میں قوانین میں نرمی برتنے پر اصرار کرنا۔
 
 
سینئر سول جج راجیش چندر راجپوتاستعفیٰ کیوں دیا؟
مستعفی ہونے والے جج کیا کہتے ہیں؟
 
 
چھٹے دن بھی احتجاج جسٹس کی معطلی
سنیچر کو لاہور میں وکلاء کا مظاہرہ
 
 
معطلی اور مظاہرے
عدالتی بحران پر عام شہری کیا کہتے ہیں؟
 
 
’ایک گرم دن‘
ناکے، پتھراؤ، آنسوگیس اور منجھا پولیس اہلکار
 
 
چھٹے دن بھی احتجاج چھٹے دن بھی احتجاج
چیف جسٹس معطلی کے خلاف مظاہرے جاری
 
 
چیف جسٹس افتخار چودھریعدالت میں کیا ہوا؟
’ملزم جیسی پیشی ہیرو جیسا استقبال‘
 
 
’شبہے کا وقت‘
کابینہ وہ گھوڑا جسے جب چاہیں، ہانک دیں
 
 
تازہ ترین خبریں
 
 
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئے پرِنٹ کریں
 

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنس کھیل آس پاس انڈیاپاکستان صفحہِ اول
 
منظرنامہ قلم اور کالم آپ کی آواز ویڈیو، تصاویر
 
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>  
پرائیویسی ہمارے بارے میں ہمیں لکھیئے تکنیکی مدد