اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

ایف ایم بلیٹن

دس منٹ دورانئیے کے یہ بلیٹن بی بی سی پاکستان اپنے شراکتی ایف ایم سٹیشنوں کے تعاون سے نشر کرتا ہے۔ دن بھر میں ہم تین بلیٹن نشر کرتے ہیں جن میں سے پہلا بلیٹن پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح نو بجے، دوسرا شام چھ بجے اور آخری بلیٹن شام سات بجے نشر ہوتا ہے۔