’جو مریے ساتھ ہوا کسی کے ساتھ نہ ہو‘
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

’جو میرے ساتھ ہوا کسی کے ساتھ نہ ہو‘

دہلی کے نواحی علاقےگریٹر نوئڈا میں تین بھٹہ مزدور خواتین کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کے بعد ایک خاتون نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپنے غصے اور بے چارگی کا اظہار کیا۔

دہلی سے دلنواز پاشا کی ویڈیو