انڈین دولہا اور پاکستانی دلہن، شادی جودھپور میں
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈین دولہا، پاکستانی دلہن، شادی جودھپور میں

ایک فلمی کہانی جس میں سسپنس اور ڈرامہ ہوتا ہے نریش ٹوانی اور پریا بچانی کی شادی تمام تر سیاسی اور بین الاقوامی مسائل کے باوجود بلآخر جودھپور انڈیا میں ہو گئی جس کے لیے ویزوں کے حصول میں بھارتی وزیرِخارجہ کو مداخلت کرنا پڑی۔

دیکھیے شکیل اختر کی رپورٹ