انڈیا  میں کالے دھن کے خلاف اقدام سے لوگ پریشان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا میں کرنسی نوٹوں کے منسوخ کرنے سے بحرانی کیفیت پیدا

انڈیا میں پانچ سو اور ہزار روپے کے کرنسی نوٹوں کو اچانک منسوخ کرنے سے ایک بحرانی کیفیت پیدا ہو گئی ہے اور لوگوں کا بینکوں میں رش لگا رہا۔