وٹس ایپ پر زیادتی کی ویڈیو نے جان لے لی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

واٹس ایپ پر زیادتی کی ویڈیو گیتا کی جان لے گئی

انڈیا کی ریاست اترپردیش کے ایک گاؤں میں رہنے والی 40 سالہ خاتون اس وقت خودکشی کرنے پر مجبور ہو گئیں جب ان کے ساتھ کی جانے والی جنسی زیادتی کی ویڈیو واٹس ایپ کے ذریعے عام ہوگئی۔

متعلقہ عنوانات