میرے لیے نہیں معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

میرے لیے نہیں بنگلہ دیشی معاشرے کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے

بنگلہ دیش میں سنہ 2001 میں ایک 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی خبر شہ سرخیوں میں رہی لیکن 15 برس بعد بھی پرنما شل کو سوشل میڈیا پر طعنوں اور بدگوئی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

٭ یہ ویڈیو کچھ لوگوں کے لیے تکلیف دہ ہوسکتی ہے۔