نائی کی دکان سے چائے کی دکان تک
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈیا کے بےروزگار مسلم نوجوان

انڈیا کے نوجوان مسلمان، ان کے نظریات، امیدیں اور خدشات، بی بی سی اردو کی نئی سیریز نائی کی دکان سے چائے کی دکان تک کا موضوع ہیں۔ ہر پیر کو پیش کی جانے والی اس سیریز کی پہلی قسط میں انڈیا کے مسلمانوں میں بےروزگاری کے مسئلے کا جائزہ لیا گیا ہے۔ حکومت ہند کے حالیہ سیمپل سروے کے مطابق دو تہائی سے زیادہ مسلمان کسی نوکری یا مالی منفعت کے مشغلے میں نہیں ہیں اور یہ کسی بھی دوسرے مذہبی فرقے سے کہیں زیادہ ہے۔

متعلقہ عنوانات