انڈیا میں کرنسی کا بحران جاری، عوام پریشان
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

عوام پریشان، نوٹ غائب، مودی نے پچاس دن اور مانگ لیے

انڈیا میں حزب اختلاف الزام لگا رہي ہے کہ پانچ سو اور ایک ہزار کے نوٹوں پر پابندی کا اصل مقصد سرمایہ کاروں کی مدد کرنا ہے۔ تاہم حکومت کا اصرار ہے کہ يہ کالے دھن اور جعلی نوٹوں پر قابو پانے کے لیے کیا گيا۔ انڈیا میں عوام کی اکثریت نقد کرنسی ہي استعمال کرتی ہے اور حکومت نے بینکوں سے نئے نوٹ حاصل کرنے کی یومیہ حد ساڑھے چارہزار سے گھٹا کردو ہزار روپے کر دي ہے جبکہ "اے ٹي ايم" سے بھي صرف 2 ہزار روپے ہي نکالے جا سکيں گے۔ دلی سے شکیل اختر