چین میں سنگلز ڈے شاپنگ ڈے میں تبدیل
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

سنگلز ڈے کا انعقاد ویلنٹائن ڈے کے مقابلے میں شروع ہوا

آن لائن سیلر علی بابا نے سنگلز ڈے کو آن لائن شاپنگ ڈے میں بدل دیا ہے اور دو ہزار پندرہ میں سنگلز ڈے پر چودہ ارب ڈالر کی اشیا فروخت کیں۔ سنگلز ڈے پر خریداری امریکہ کے تھینکس گیونک عرصے سے بھی زیادہ ہوئی۔