انڈیا میں شیشے والے مانجھے پر پابندی
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

شیشے والے مانجھے پر پابندی مؤثر ہو گی؟

انڈيا ميں حال ہي ميں پتنگ اڑانے کے ليے استعمال ہونے والے مانجھے ميں شيشے کے استعمال پر پابندی لگائي گئي ہے، ليکن کیا يہ پابندی ملک میں پتنگ بازی کو محفوظ بنا سکے گی؟ خالد کرامت کی رپورٹ