حجابی بائیکر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

دلّی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کی حجابی بائیکر

دلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ (یونیورسٹی)کی ایک طالبہ آج کل خبروں میں ہیں ۔ روشنی مصباح روایتی جحاب پہنتی ہیں ۔ وہ لڑکوں کی طرح موٹر سائیکل چلاتی ہیں اورانہیں ریسنگ کا بہت شوق ہے ۔ روشنی ’حجابی بائکر‘ کے نام سے مشہور ہو رہی ہیں۔ ان کے اس شوق میں ایک پیغام بھی ہے۔ ہمارے ساتھی شکیل اختر نے روشنی مصباح سے ان کے اس شوق کے بارے میں گفتگو کی۔