روزی کی خاطر خطرناک اور دشواز گزار سفر
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

روزی کی خاطر ایرانی کردوں کا خطرناک اور دشوار گزار سفر

ایران اور عراق کے دشوارگزار سرحدی علاقے میں غریب ایرانی کرد دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے سمگلنگ کا سامان سرحد پار منتقل کرنے کا مشکل اور خطرناک کام کرنے پر مجبور ہیں۔