انڈیا میں ’اینٹی رومیو‘ دستے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

انڈین ریاست اترپردیش میں اب پولیس کی ڈیوٹی میں عاشقوں کو پکڑنا بھی شامل ہے

انڈین ریاست اتر پردیش میں وزیرِ اعلیٰ آدتیہ ناتھ کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے اپنے منشور پر عمل شروع کر دیا ہے۔

منشور میں بی جے پی نے خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ روکنے کے لیے ’رومیو سکواڈ‘ بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ پولیس کی ذمہ داریوں میں اب نیا کام رومیو یعنی عاشقوں کو پکڑنا بھی شامل ہو گیا ہے۔ حکام نے ضلعے کے ہر تھانے میں 'اینٹی رومیو سكواڈ ' بنانے کا حکم دیا ہے۔