فاروق عبداللہ کے مقابل امیدوار
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

کشمیر میں پارلیمانی انتخابات: انجنیئرمعراج بٹ میدان میں

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں دو پارلیمانی نشستوں پر انتخابات پر ہورہے ہیں ہر طرف خوف کے سائے ہیں۔ ایسے میں بنگلور سے نوکری چھوڑ کر پچیس سالہ انجنیئرمعراج بٹ انتخابی میدان میں کود پڑے۔ وہ سرینگر سیٹ پر طاقت ور امیدوار فاروق عبداللہ کے خلاف الیکشن لڑ رہے ہیں۔ معراج کہتے ہیں کہ نوجوانوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کو ختم کرنے کےلیے انھوں نے جمہوری راستہ اختیار کیا۔ ان کے ساتھ بات کی نامہ نگار ریاض مسرور نے

متعلقہ عنوانات