جب مہلک بیماریوں کے مریض کامیڈین بنے
اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں

جب قریب المرگ مریض کامیڈین بنے

انڈیا میں ایک تنظیم قریب المرگ مریضوں کو کامیڈین بننے کا موقع فراہم کر رہی ہے تاکہ وہ موت کے خوف سے باہرآ سکیں۔